میکسیکو ہر ہفتہ ٹنوں منشیات امریکا سمگل کرنے والے جرائم پیشہ گروہ کا سرغنہ گرفتار

میکسیکو ہر ہفتہ ٹنوں منشیات امریکا سمگل کرنے والے جرائم پیشہ گروہ کا سرغنہ ...

 میکسیکو سٹی(اے پی پی) میکسیکو کی بحریہ نے ایک آپریشن کے دوران ہر ہفتہ ٹنوں منشیات امریکا سمگل کرنے والے جرائم پیشہ گروہ کے سرغنہ سیزر کا سٹیلم سیرانو کو گرفتار کرلیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیزر گا سٹیلم کی گرفتاری کے لئے میکسیکو کی بحریہ نے پولیس کے ساتھ ملکر آپریشن کیا۔ امریکی حکام نے سیزر گاسٹیلم کو ایک سال قبل بلیک لسٹ کیا تھا پولیس حکام کے مطابق سیزر گاسٹیلم کو ساحلی شہر کنکن سے حراست میں لیا گیا۔

مزید : عالمی منظر


loading...