ٹیلنٹ کی بدولت ڈرامہ انڈسٹری عروج پر ہے،عائزہ خان

ٹیلنٹ کی بدولت ڈرامہ انڈسٹری عروج پر ہے،عائزہ خان
ٹیلنٹ کی بدولت ڈرامہ انڈسٹری عروج پر ہے،عائزہ خان

  


لاہور( شوبز ڈیسک) نامور ماڈل و اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ میں اس وقت کئی ڈراموں میں کام کررہی ہوں اور ان میں میرے کرداربہت اہمیت کے حامل ہیں اب تک میں نے جتنے بھی ڈراموں میں کام کیا ہے ا ن میں میرے کرداروں کو بہت پسند کیاگیا ہے اور اس وقت جن ڈراموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوں ان میں بھی میرے کردار بہت پاور فل ہیں اور امید ہے کہ شائقین ان میں بھی مجھے ضرور پسند کریں گے اداکارہ نے کہا کہ ہمارے ملک میں بہت ٹیلنٹ ہے اور اسی لئے ڈرامہ انڈسٹری شہرت کی بلندیوں پر ہے عائزہ خان نے کہا کہ محنت پر یقین رکھتی ہوں اور اسی وجہ سے آج میرے پرستاروں کی بہت بڑی تعداد ہے۔

مزید : کلچر


loading...