میکلورڈ روڈ پر واقع چند سنیما ڈیجیٹل سسٹم نہ ہونے کی بنا پر ویران

میکلورڈ روڈ پر واقع چند سنیما ڈیجیٹل سسٹم نہ ہونے کی بنا پر ویران

لاہور (فلم رپورٹر)میکلورڈ روڈ پرواقع چند سینما جدید ڈیجیٹل سسٹم نہ ہونے کی بنا پر ویران ہو گئے اور یہ سینما اب پرانی فلمیں لگانے پر مجبور ہیں۔دنیا بھر میں اب فلمیں جدید ٹیکنالوجی پر منتقل ہو گئی ہیں جبکہ نیگٹو پرنٹ کا استعمال نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے اس وجہ سے پاکستان بھر میں پروجیکٹ لگے ہوئے سینماؤں کی اکثریت بے کار ہو کر رہ گئی ہے۔اس لیے اب متعدد سینما گھر مالکان سینما گھروں کو اپ گریڈ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

مزید : کلچر


loading...