فلم ’’وزیر‘‘ دو اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

فلم ’’وزیر‘‘ دو اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ فلم ’’وزیر‘‘ دو اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’وزیر‘‘ کی ہدایات بیجوئے نمیار نے دی ہیں جس میں امیتابھ بچن اور فرحان اختر مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہونگے۔ فرحان اختر فلم میں پہلی مرتبہ فوجی کے کردارمیں جلوہ گر ہونگے۔ انہوں نے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے دبلا اور وزن کم کرنا شروع کردیا ہے۔

مزید :

کلچر -