شہلا خان کی ویڈیو’’تیرے عشق کا کیسا یہ جنوں ہے‘‘ کی ویڈیو ریکارڈنگ کی تیاریاں مکمل

شہلا خان کی ویڈیو’’تیرے عشق کا کیسا یہ جنوں ہے‘‘ کی ویڈیو ریکارڈنگ کی ...
شہلا خان کی ویڈیو’’تیرے عشق کا کیسا یہ جنوں ہے‘‘ کی ویڈیو ریکارڈنگ کی تیاریاں مکمل

  


لاہور (فلم رپورٹر)معروف گلوکارہ شہلا خان نے اپنے نئے گانے ’’تیرے عشق کا کیسا یہ جنوں ہے‘‘ کی ویڈیو ریکارڈنگ کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ ایک ملاقات کے دوران شہلا خان نے بتایاکہ وہ اپنے اس گانے کی ویڈیوریکارڈنگ کے لیئے اسی ہفتے لندن روانہ ہوں گی جہاں پر وہ اس کی ویڈیو ریکارڈنگ مکمل کروائیں گی انہوں نے کہاکہ ان کی اس ویڈیوکی ڈائریکشن بھارت کے معروف ڈائریکٹر پانام ورما دے رہے ہیں جبکہ اس ویڈیومیں انڈین ماڈلز بھاشا اینڈ شافا کام کررہی ہیں۔اس ویڈیو کو وہ دنیا بھرکے چینلز پر آن ائیر کرینگی۔

مزید : کلچر


loading...