بھرپور محنت سے موجود مقام حاصل کیا ہے ، اداکارہ شانوی

بھرپور محنت سے موجود مقام حاصل کیا ہے ، اداکارہ شانوی
بھرپور محنت سے موجود مقام حاصل کیا ہے ، اداکارہ شانوی

  


ممبئی( نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ شانوی نے کہا ہے کہ میں نے ہندی فلموں میں اداکاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سے قبل تامل فلموں میں مجھے جو پزیرائی ملی ہے اس کی بہت خوشی ہے انہوں نے کہا کہ مجھے کئی عرصہ سے بھارتی فلموں میں اداکاری کی آفرز تھی لیکن میں نے اپنی مصروفیات کی وجہ سے حامی نہیں بھری تھی لیکن اب میں نے فیصلہ کیا ہے میں کام کروں گی انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ سوچ سمجھ کر فلمیں سائن کی ہیں اور اسی وجہ سے اس وقت میں جس مقام پر ہوں وہ منفرد ہے اور اس کو برقرار رکھنے کی میں کوشش کروں گی۔

میں نے ہمیشہ محنت سے اداکاری کی ہے اس لئے مجھے بہت جلدی شہرت مل گئی۔

مزید : کلچر


loading...