رواں برس 5نئی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی،ہمایوں سعید

رواں برس 5نئی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی،ہمایوں سعید

لاہور (فلم رپورٹر)ادکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ رواں برس ان کی 5نئی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ میری تمام فلموں میں مختلف نوعیت کے کردار ہیں جو عوام کو پسند آئیں گے۔ہمایوں سعید کی فلموں میں یلغار،کمبخت ،ارتھ ٹو،جوانی پھر نہیں آنی اور ہمایوں کی ایک ذاتی فلم شامل ہے۔ماضی میں ہمایوں سعید کی فلمیں انتہا اور میں ہوں شاہد آفریدی عوام نے بہت پسند کی تھیں۔

مزید : کلچر


loading...