پی ٹی وی لاہور کے ساؤنڈ ریکارڈسٹ محمد شفاعت چیمہ کو پوتے کی پیدائش اورحج قرعہ نکلنے پر مبارکباد

پی ٹی وی لاہور کے ساؤنڈ ریکارڈسٹ محمد شفاعت چیمہ کو پوتے کی پیدائش اورحج قرعہ ...

لاہور(فلم رپورٹر) پی ٹی وی لاہور سنٹر کے ساؤنڈ ریکارڈسٹ محمد شفاعت چیمہ دادا بن گئے جبکہ دو روز قبل ان کا پی ٹی وی ایمپلائز کی سالانہ حج قرعہ اندازی میں نام بھی نکل آیا۔ محمد شفاعت کو دوہری خوشیوں پر ساتھیوں پی آر او محمد حیات سیف‘ پروڈیوسر محمد نعیم خان‘ ورکرز اتحاد کے سربراہ جہانگیر خان اور پروگرام فیچر بشارت احمد خان نے بھرپور مبارکباد دی ہے جبکہ محمد شفاعت چیمہ نے اپنے رب کا بے پناہ شکریہ ادا کیا ہے۔

مزید : کلچر


loading...