لاہور ڈسٹرکٹ بوائز جمناسٹک چیمپئن شپ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے جیت لی

لاہور ڈسٹرکٹ بوائز جمناسٹک چیمپئن شپ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے جیت لی

لاہور( سپورٹس رپورٹر) لاہور ڈسٹرکٹ جمناسٹک چیمپن شپ کے ٹیننرز مقابلوں میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے ٹرافی اپنے نام کرلی جبکہ پنجاب یونیورسٹی نے دوسری پوزیشن حاصل کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے فاضل خان نے بہترین جمناسٹر کا اعزاز اپنے نام کیا سکول لیول مقابلوں میں لاہور سکول آف لرننگ گلبرگ کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول بولی کیمپ نے دوسری اور سٹارز سکول شاہدرہ نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی سٹارز سکول کے رئیس اعجاز بہترین جمناسٹک قرار پائے کلب لیول کے مقابلوں میں سپر آرٹ کلب گلدشت ٹاؤن نے پہلی فرخ ملک جمناسٹک کلب نے دوسری جبکہ آصف کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کی چیمپئن شپ میں لاہوربھر سے16 سکولز یونیورسٹیز اور کلبر کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...