آئی پی ایل میں آج دو میچ کھیلے جائینگے

آئی پی ایل میں آج دو میچ کھیلے جائینگے

احمد آباد/کولکتہ ( نیٹ نیوز) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں آج دو میچ کھیلے جائینگے۔ پہلے میچ میں راجستھان رائلز اور ممبئی انڈینز میں مقابلہ ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں کلکتہ نائٹ رائیڈر اور چنائے سپر کنگز آمنے سامنے ہونگے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...