مناواں جمخانہ نے پائنیر کرکٹ کلب کو شکست دے دی

مناواں جمخانہ نے پائنیر کرکٹ کلب کو شکست دے دی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) نارتھ زورن ون ڈے لیگ میں مناواں جمخانہ نے کامیابی حاصل کرلی پائنیر کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 119 رنز بنائے اور پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی جواب میں مناواں جمخانہ نے ہدف ایک وکٹ پر مقررہ اوورز سے قبل پورا کرکے میچ اپنے نام کرلیا سہیل عمر نے37ملک نعیم نے 58 رنز بنائے اور ایک وکٹ حاصل کی محمد ساجد نے تین محمد شہزاد نے تین شہباز اقبال عبدالواحد خان نے ایک وکٹ اپنے نام کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...