بائرن میونخ کھلاڑیوں کوخریدنے کے سوملین یوروتک خرچ کرے گا

بائرن میونخ کھلاڑیوں کوخریدنے کے سوملین یوروتک خرچ کرے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میونخ( نیٹ نیوز) جرمن فٹ بال کلب بائرن میونخ کھلاڑیوں کے ٹرانسفرکے لیے فی کھلاڑی ایک سو ملین یورو کی رقم خرچ کرے گا۔ بائرن میونخ کے فنانس ڈائرکٹر جان کرسچیان ڈریسین نے کہاکہ ہمارے لیے ایک کھلاڑی کوخریدنے کے لیے سو ملین سے زیادہ خرچ کرناممکن نہیں۔ہسپانوی کلب ریال میڈرڑ نے کھلاڑیوں کے ٹرانسفرکے لیے 2013میں ریکارڑ رقم خرچ کیاتھا۔
ریال میڈرڑنے انگلش کلب ٹوٹنہم ہاٹسپرکے کھلاڑی گیراتھ بالی کوسو ملین یورومیں خریداتھا۔