قومی خواتین ٹیم فیڈکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، انعام الحق

قومی خواتین ٹیم فیڈکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، انعام الحق

اسلام آباد ( اے پی پی) کوچ انعام الحق نے کہا ہے کہ قومی خواتین ٹیم فیڈکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ فیڈکپ 14 سے 18 اپریل تک بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں کھیلا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تین رکنی قومی ٹیم میں اوشنا سہیل، ایمان قریشی اور سارہ منصور شامل ہیں۔

۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کی ہے ۔

ور امید ہے کہ کھلاڑی فیڈ کپ میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...