وزیرمملکت برائے پانی وبجلی آج گجرات میں کھلی کچہری لگائیں گے

وزیرمملکت برائے پانی وبجلی آج گجرات میں کھلی کچہری لگائیں گے

 لاہور(کامرس رپورٹر)وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چودھری عابد شیر علی آج (14اپریل) بروزمنگل ڈسٹرکٹ ریسٹ ہاؤس گجرات میں دن 11بجے کھُلی کچہری لگا ہیں گئے۔جہاں پر وہ براہ راست صارفین کے مسائل اور شکایات سنیں گے او ر اُن کے فوری حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کریں گے۔

مزید : کامرس


loading...