بیساکھی میلہ کی مرکزی تقریب آج گوردوارہ پنجہ صاحب میں شروع ہو ں گی

بیساکھی میلہ کی مرکزی تقریب آج گوردوارہ پنجہ صاحب میں شروع ہو ں گی

لاہور( وقائع نگار)سکھ مذہب کے معرف تہوار" بیساکھی میلہ "کی مرکزی تقریب آج صبح گورد وارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفارو ق زیر صدارت منعقد ہو ں گی تقریب میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سرادار محمد یوسف ، وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیرامین الحسنات مہمانان خصوصی ہوں گے جبکہ پاکستان سکھ گورد وارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان سرادار شام سنگھ ،بورڈ ممبران اور بھارت اور دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری تقریب سے خطاب کریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...