سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے صائمہ ارشد دخترمحمد ارشد کریم کوریاضی ،انور زمان جدون ولدمحمد انور خان کوانوائرنمنٹل سائنسز ،محمد یاسین ولد عبداللہ کومائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس اور شمسہ اکبردختر میاں اکبر علی کومائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...