کوتھم کالج،شیف ایسوسی ایشن اور آسٹریلین ہائی کمیشن کے زیر اہتمام سپرنگ ڈے

کوتھم کالج،شیف ایسوسی ایشن اور آسٹریلین ہائی کمیشن کے زیر اہتمام سپرنگ ڈے

 لاہور (پ ر)کوتھم کالج،شیف ایسوسی ایشن آف پاکستان( کیپ) اور آسٹریلین ہائی کمیشن نے آسٹریلیا سپرنگ ڈے 2015 منایا۔ اس موقع پرکوتھم کالج،شیف ایسوسی ایشن آف پاکستان( کیپ) اور آسٹریلین ہائی کمیشن مشترکہ طور پر پاکستان کے بڑے شہروں لاہور، کراچی، اسلام آباد میں مختلف تقاریب منعقد کروا رہے ہیں۔ آسٹریلیا سپرنگ (عورتوں کی معاشی ترقی) کے سلسلے میں تقاریب منعقد کروانے کیلئے مسز عائشہ بخش(آنرری اِنویسٹمنٹ کونسل فار میلبرن آسٹریلیا سینٹر آف ایکسیلینس اور پاکستان بورڈ آف انویسٹمنٹ) نے کوتھم کالج کے ساتھ مل کر بنیادی کردار ادا کیا۔   اس سلسلے میں منعقد کی جانے والی تقاریب متعدد کوکنگ کلاسز اور کوکنگ مقابلوں پر مشتمل ہونگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...