ڈاکٹر محمد احسان امپیریل کالج لندن میں کانفرنس میں شرکت کے بعدوطن پہنچ گئے

ڈاکٹر محمد احسان امپیریل کالج لندن میں کانفرنس میں شرکت کے بعدوطن پہنچ گئے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی ڈین فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز اور ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن پروفیسر ڈاکٹر محمد احسان ملک امپیریل کالج لندن، یو کے میں منعقدہ چوتھی بزنس ریسرچ کانفرنس میں شرکت کے بعدوطن واپس آگئے ہیں۔       ڈاکٹر احسان ملک اس سے پہلے بھی بیرون ممالک میں منعقدہ کانفرنسوں میں مختلف سیشنز کی صدارت کر چکے ہیں جو پنجاب یونیورسٹی کے لئے اعزاز ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...