ورچوئل یونیورسٹی کے خزاں سمسٹر کے نتائج کا اعلان

ورچوئل یونیورسٹی کے خزاں سمسٹر کے نتائج کا اعلان

 لاہور( ایجوکیشن رپورٹر) ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے شعبہ امتحانات نے خزاں 2014 سمسٹر کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیاہے تمام ڈگری پروگرامز کے نتائج کی تفصیلات کے لیے یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.vu.edu.pk پر وزٹ کیا جاسکتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...