الائیڈ اسکولز کی پوزیشن ہولڈر کے اعزاز میں تقریب

الائیڈ اسکولز کی پوزیشن ہولڈر کے اعزاز میں تقریب

 لاہور(ر پ ر)پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے امتحانات 2015میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے الائیڈ اسکولز کے طلباء و طالبات کو انعامات دینے کی تقریب مورخہ 16 اپریل 2015 کو پنجاب کالج کیمپس 10 میں منعقد کی جا رہی ہے۔     استقریب میں صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ،پنجاب گروپ آف کالجز کے چیئرمین میاں عامر محمود اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر سہیل افضل شرکت فرمائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...