بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقریب

بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقریب

 لاہور(پ ر) بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جلیانوالہ باغ کے شہدا کی96ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ڈیموکرٹیک لان لاہور ہائی کورٹ بار میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہدا کی بلندی درجات کے لئے دعا مغفرت بھی کی گئی۔جلسہ عام سے عبدالرشید قریشی، راجہ ذوالقرنین، امتیاز رشید قریشی، محمد حنیف گورائیہ، اللہ بخش گوندل، خالد چوہدری، سیٹھ بشیر احمد ، محمد احمد قیوم سیکرٹری ہائیکورٹ بار، محمد صدیق گھمن، کامریڈ شفیق ، مولانا علامہ محمد عباس، میاں غلام اللہ خاں جوئیہ ایڈووکیٹ، سید شمشاد حسین، سید وقار حسین شاہ جنگی اور کاشف محمود سلمانی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...