عمر کسانہ ایڈووکیٹ کی والدہ کی رسم قل

عمر کسانہ ایڈووکیٹ کی والدہ کی رسم قل

 لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی فنانس کمیٹی کے رکن چوہدری عمر کسانہ ایڈووکیٹ کی والدہ مرحومہ کی رسم قل ڈی ایچ اے میں ان کی رہائشگاہ گاہ پر ادا کی گئی ، شرکاء نے مرحومہ کی مغفرت اوردرجات کی بلندی کی دعاء کی ،رسم قل میں محمد زبیر،چوہدری افضال، رضوان ڈوگر، عون چوہدری ، چوہدری امین ، چوہدری کمال ، میجر(ر) فاروق ، کرم غضنفر ، طاہر گجر، کامران عباسی ،خداداد چٹھہ، چوہدری اشرف ، چوہدری یوسف ،پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور سماجی ، مذہبی شخصیات سمیت ان کے قریبی عزیزواقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...