لیبر آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس

لیبر آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس

 لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی لیبر آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس صوبائی کنویئنر رانا عبدالسمیع کی صدارت میں آج پنجاب سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا، اجلاس میں سانحہ تربت میں سفاک دہشتگردوں کے ہاتھوں مزدوروں کا بعیمانہ قتل اور یکم مئی کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...