سابق نیسپاک پبلک ریلیشنز ایڈوائزرانور عارف کی رسم قل آج ہوگی

سابق نیسپاک پبلک ریلیشنز ایڈوائزرانور عارف کی رسم قل آج ہوگی

 لاہور(کامرس رپورٹر)سابقہ نیسپاک پبلک ریلیشنز ایڈوائزرانور عارف گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئے۔ مرحوم نے نیسپاک اور واپڈہ کے لیے قابل قدر خدمات سر انجام دیں۔ مرحوم کے لیے قل خوانی بروز منگل 14 اپریل 2015 کو بعد نماز عصر 145 بی بورڈ آف ریونیو سوسائٹی جوہر ٹاون نزد جوہر ایونٹ کمپلیکس مسجد چوک لاہور میں ادا کی جائے گی۔ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...