وزیراعلیٰ شہبازشریف کا سوائن فلو کے مشتبہ مریض کی ہلاکت کی خبر کا نوٹس رپورٹ طلب کر لی

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا سوائن فلو کے مشتبہ مریض کی ہلاکت کی خبر کا نوٹس رپورٹ ...

  



لاہور( جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے سوائن فلو کے مشتبہ مریض کے جاں بحق ہونے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے مشیر صحت اور سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ مریض کے جاں بحق ہونے کی وجوہات کی ہر پہلو سے مکمل تحقیقات کی جائیں۔ رپورٹ طلب

مزید : صفحہ آخر


loading...