شہبازشریف کا پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز سینئر کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز سینئر کے والد کے انتقال پر ...

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز سینئر کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...