مناواں ، پلاسٹک فیکٹری کی چھت گرنے سے 2مزدورجاں بحق

مناواں ، پلاسٹک فیکٹری کی چھت گرنے سے 2مزدورجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرائم سیل )مناواں کے علاقہ میں زیر تعمیر پلاسٹک فیکٹری کی چھت گرنے سے دو مزدوجاں بحق ہو گئے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا ۔ پولیس کے مطابق مناواں بی آر بی نہر کے قریب واقع جنڈالا پینڈمیں نثار نامی شخص کی پلاسٹک بنانے والی فیکٹری جو کہ زیر تعمیر تھی اچانک زمین بو س ہو گئی جس کے ملبے تلے دب کر دو مزدور جاں بحق ہو گئے اطلاع پر جانے والے سب انسپکٹر بشیر نے بتایا ہے کہ لاشوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے لیکن ان دونوں مزدورں کا نام انکو معلوم نہیں ہے ۔ جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -