محکمہ لائیو سٹاک میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے

محکمہ لائیو سٹاک میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کامرس رپورٹر)محکمہ لائیو سٹاک میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں، سیکرٹری لائیو سٹاک نسیم صادق نے ڈاکٹرراحت الامین ویٹرنری آفیسر تقرری کے منتظر کو ایل ای ایس بھونیکی(پتوکی)ضلع قصور، ڈاکٹرآصف جاہ سینئرویٹرنری آفیسر سول ویٹرنری ہسپتال سوکھاکی، ضلع حافظ آباد کوایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرمحمدسلیم سینئرویٹرنری آفیسر اسسٹنٹ ڈیزیزانویسٹی گیشن آفیسرڈیزیزڈائیگناسٹک لیبارٹری جھنگ کو ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرزاہداقبال سینئرویٹرنری آفیسر سول ویٹرنری ہسپتال 103/JBضلع فیصل آباد کو ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرضیاء الحق سینئرویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال گنگاپور ضلع فیصل آباد کو ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرمحمداسلم سینئرویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال سمندری ضلع فیصل آباد کو ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرریاض احمد خان سول ویٹرنری ہسپتال کھڈیاں ضلع قصور کوایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرمحمدریاض ناصر ویٹرنری آفیسر سول ویٹرنری ہسپتال منڈی صادق گنج ضلع بہاولنگر کو بطور سینئرویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال لڈن ضلع ویہاڑی اور ڈاکٹرحلیم حسن شاہ سینئرویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال لڈن ڈسٹرکٹ ویہاڑی کو تبدیل کرکے سینئرویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال فیروزوٹوواں ضلع شیخوپورہ، ان اہلکاران کو نئی تعینات کی گئی جگہ پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ لائیو سٹاک/تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -