ایمریٹس ائیر لائنز نے حج 2015ء کے کرائے جاری کر دیئے

ایمریٹس ائیر لائنز نے حج 2015ء کے کرائے جاری کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ایمریٹس ائیر لائنز نے حج 2015ء کے کرائے جاری کر دیئے۔ ٹیکس کے بغیر 16اگست سے 6ستمبر تک 76ہزار 7ستمبر سے 14ستمبر تک 94ہزار 15ستمبر سے 17ستمبر تک ایک لاکھ 30ہزار حج کرایہ جاری کیا ہے۔ ایمپریٹس ایئر لائنز کے ذرائع کے مطابق 7ہزار کے قریب ٹیکس جمع ہوں گے ٹیکس جمع ہونے سے =7+76 83ہزار 7+94ایک لاکھ ایک ہزار =7+130ایک لاکھ 37ہزار حج کرایہ ہوگا۔ کرائے جاری

مزید :

صفحہ آخر -