حج کوٹہ کم نہیں کیا جا رہا،وزارت مذہبی امور،ہوپ
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کا حج2015ء میں30فیصد حج کوٹہ کاٹنے کی خبر پراپیگنڈا ثابت ہوئی ،وزارت مذہبی اموراورہوپ نے حقائق کے منافی قرار دے دیا اس سال 22فیصد حج کوٹہ کاٹا جائے گا 20فیصد طے تھادو فیصد کی ہوپ کو خصوصی درخواست دی گئی باہمی مشاورت سے 20کی بجائے22فیصد کا فیصلہ ہوا،پرائیویٹ حج سکیم کے بعض امور بدھ کو طے ہونے کا امکان ہے بدھ کو ہوپ کا وفد وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملے گا ۔ ہوپ