کابل،ڈرون حملے میں القاعدہ برصغیر کا نائب سربراہ ا حمد فاروق ہلاک

کابل،ڈرون حملے میں القاعدہ برصغیر کا نائب سربراہ ا حمد فاروق ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)مشرقی افغانستان میں کیے گئے ڈرون حملے میں القاعدہ برصغیر کا نائب سربراہ احمد فاروق ماراگیاہے۔تفصیلات کے مطابق القاعدہ کے ترجمان اسامہ محمود نے سوشل میڈیا پر القاعدہ کے برصغیر کے نائب سربراہ احمد فاروق کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔القاعہ کے ترجمان کا کہناہے کہ گزشتہ روز کے مشرقی افغانستان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں احمد فاروق کے ساتھی قاری عمران بھی مارا گیاہے۔احمد فاروق گزشتہ سات سال سے القاعدہ کا اہم ذمہ دار تھا۔

مزید :

صفحہ اول -