افتخار چودھری کا جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ

افتخار چودھری کا جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے انتخابات 2013ء4 میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات میں فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس جوڈیشل کمشن میں فریق بننے کیلئے کل درخواست دائر کرینگے جبکہ منیر اے ملک ان کی جانب سے عدالت کے روبرو پیش ہونگے۔ افتخار محمد چودھری کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان پر دھاندلی میں ملوث ہونے کے بے بنیاد الزامات لگائے گئے تھے ۔

مزید : صفحہ اول


loading...