یمن کے وزیراعظم خالد بہاہ نے ملک کے نائب صدر کا حلف اٹھا لیا

یمن کے وزیراعظم خالد بہاہ نے ملک کے نائب صدر کا حلف اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے وزیراعظم خالد بہاہ نے ملک کے نائب صدر کا حلف اٹھا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یمن کے صدر منظور ہادی نے نائب صدر سے سعودی عرب کے یمنی سفارتخانے میں حلف لیا۔ واضح رہے کہ اس وقت یمن خانہ جنگی کی لپیٹ میں ہے اور سعودی عرب بھی حوثی باغیوں کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہے۔ ایران پر الزام ہے کہ وہ حوثی باغیوں کی معاونت کر رہا ہے جبکہ سعودی عرب پاکستان سے بھی مدد طلب کر چکا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم نواز شریف آج کسی بھی وقت باضابطہ طور پر پاکستان کے موقف اور حکمت عملی کا اعلان بھی کریں گے۔

مزید :

صفحہ اول -