سرکاری حج سکیم کی درخواستیں 20 سے 28اپریل تک وصول کی جائیں گی

سرکاری حج سکیم کی درخواستیں 20 سے 28اپریل تک وصول کی جائیں گی
 سرکاری حج سکیم کی درخواستیں 20 سے 28اپریل تک وصول کی جائیں گی

  


 لاہور(دویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کی درخواستیں 20اپریل سے 28اپریل تک وصول کی جائیں گی ملک بھر کے بنکوں کو ابتدائی اطلاع وزارت مذہبی امور نے دے دی 15اپریل سے پہلے آئیے پہلے حج پالیسی کی منظوری کی صورت میں 20اپریل حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ تجویز کی گئی ہے 5اپریل تک حج پالیسی منظور نہ ہونے کی صورت میں حج درخواستوں کی وصولی مزید آگے بڑھ سکتی ہے قرعہ اندازی مئی کے پہلے ہفتے میں ہو گی۔ سرکاری حج سکیم

مزید : صفحہ آخر


loading...