حافظ آباد:نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

حافظ آباد:نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

 حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حافظ آباد کے محلہ پیر کالے شاہ میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر فراست نامی نوجوان نے گندم میں رکھنے کی ذہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

مزید : علاقائی


loading...