شیخوپورہ:پٹواری کیخلاف بوگس چیک کا مقدمہ درج

شیخوپورہ:پٹواری کیخلاف بوگس چیک کا مقدمہ درج

 شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ بھکھی پولیس نے ایک شہری کی درخواست پر حلقہ پٹواری کے خلاف بوگس چیک کا مقدمہ درج کرلیا ہے بتایا گیا ہے کہ شہری محسن بلوچ نے حلقہ پٹواری امانت کے خلاف 13لاکھ روپے لین دین کی رقم کا بوگس چیک بنک سے ڈس آنر ہونے کے بعد چوکی جیون پورہ میں حلقہ پٹواری کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دے دی جس پر کاروائی کرتے ہوئے چوکی انچار ج ظہیر الحسن شاہ نے پٹواری امانت کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شرو ع کردئیے ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...