ڈاکوؤں نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے 24 سالہ نوجوان کو ہلاک کر دیا ،راہگیر زخمی

ڈاکوؤں نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے 24 سالہ نوجوان کو ہلاک کر دیا ،راہگیر زخمی
 ڈاکوؤں نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے 24 سالہ نوجوان کو ہلاک کر دیا ،راہگیر زخمی

  


لا ہور (کرا ئم سیل )شمالی چھاؤ نی کے علاقہ میں ڈ کیتی مز احمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 24سا لہ نو جوان جا ں بحق ، را ہگیر مزدور زخمی ۔ پو لیس نے اید ھی ایمولنس کے ذر یعے نعش کو پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کرکے زخمی کو طبی امدا د کے لئے سرو سزہسپتا ل میں منتقل کردیا گیا ، پو لیس نے مقد مہ در ج کرکے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیل کے مطا بق شتر محلہ شما لی چھا ؤ نی کا ر ہا ئشی 24سا لہ فہیم ار شد مقامی علاقہ میں سیل مین تھا ۔ پو لیس کے مطا بق صدر گول چکر پر ڈاکوؤں نے خاتون سے پرس چھیننے کے بعد فہیم کا مو با ئل چھینا تو اس نے مزا حمت شرو ع کردی جس پر ڈا کوؤ ں نے فا ئر نگ کرکے فہیم اور ایک را ہگیر اسلم کو زخمی کردیا اور اند ھا د ھند فا ئر نگ کر تے ہو ئے فرا ر ہو گئے ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے سرو سز ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں ڈاکٹرو ں نے فہیم کی مو ت کی تصد یق کردی جبکہ را ہگیر اسلم کو طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ مقتو ل کے ور ثا ء نے اعلی ٰ حکا م سے اپیل کی ہے کہ ملزما ن کو جلد از جلد گرفتا ر کیا جا ئے اور قرا ر واقعی سزا دلوا ئی جا ئے ۔

مزید : علاقائی


loading...