شاہدرہ،پانچویں جماعت کا طالب علم پُر اسرار طور پر لا پتہ ہوگیا

شاہدرہ،پانچویں جماعت کا طالب علم پُر اسرار طور پر لا پتہ ہوگیا
 شاہدرہ،پانچویں جماعت کا طالب علم پُر اسرار طور پر لا پتہ ہوگیا

  


لا ہور (کرا ئم سیل )شا ہد ہ کے علاقہ میں 11سالہ پا نچو یں جما عت کا طالب علم پُر ا سرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا،پولیس نے تفتیش کا آغازکردیا ہے ،تا حا ل طالب علم لڑکے کا کو ئی سرا غ نہ لگا سکی ۔ تفصیل کے مطا بق بیگم کو ٹ کے ر ہا ئشی محنت کش محمد عد نا ن کا 11سا لہ بیٹا علی ر ضا پا نچو یں جما عت کا طا لب علم تھاوہ دوروز قبل شا م کو گھر سے با ہر گیا ،اور لا پتہ ہو گیا، را ت گئے تک وا پس نہ آیا تشویش لا حق ہو نے پر ور ثا نے متعلقہ چو کی میں در خواست دی جس پر چو کی انچا ر ج نے کمشد گی کی ر پورٹ در ج کر لی ۔ ور ثانے الزا م عا ئد کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو کسی نے اغوا کر لیا ہے لیکن پو لیس کو ئی کا رروا ئی نہیں کر ر ہی ہے ۔ اعلی ٰ حکا م سے اپیل ہے کہ ان کے بیٹے کو با ز یا ب کروا یا جا ئے ۔

مزید : علاقائی


loading...