رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کا گینگ وار کے ملزم امین بلیدی سے شادی کا اعتراف

رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کا گینگ وار کے ملزم امین بلیدی سے شادی کا اعتراف
رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کا گینگ وار کے ملزم امین بلیدی سے شادی کا اعتراف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آن لائن) سندھ اسمبلی کی ایم پی اے ثانیہ ناز نے گینگ وار کے ملزم امین بلیدی سے شادی کا اعتراف کر لیا ہے۔   ثانیہ ناز نے پہلی بار میڈیا کے سامنے شادی کرنے کا اعتراف کر لیا ہے ثانیہ ناز نے کہا کہ وہ امین بلیدی سے رشتہ ازواج میں چند ماہ قبل منسلک ہوئی اور ایم پی اے ہوں جب بھی چاہوں اپنے شوہر سے مل سکتی ہوں ۔ مزید کہا کہ نبیل گبول کو اب بیڈ ریسٹ کی ضرورت ہے ان کو سیاست چھوڑ دینی چاہئے اور فضول بیانات سے پرہیز کرنا چاہئے۔

مزید :

کراچی -