انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بابر چغتائی کو 90روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کر دیا

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بابر چغتائی کو 90روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے ...
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بابر چغتائی کو 90روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کر دیا

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیئرمین آباد بابر چغتائی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 90روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے بابر چغتائی کو دو ملزمان مجیب اور فیصل کے ساتھ سخت سیکیورٹی میں انسداددہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا،دوران سماعت رینجرز نے عدالت ملزمان کی 90روزہ ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور رکرتے ہوئے ملزم کو رینجرز کے حوالے کر دیاہے ۔ملزم بابر چغتائی پر ٹارگٹ کلرز اور لینڈ مافیا کا کی معاونت کا الزام ہے ۔

مزید : کراچی


loading...