ذکی الرحمان نظربندی کیس، حکومت پنجاب نے سپریم کورٹ میں اپیل کردی

ذکی الرحمان نظربندی کیس، حکومت پنجاب نے سپریم کورٹ میں اپیل کردی
ذکی الرحمان نظربندی کیس، حکومت پنجاب نے سپریم کورٹ میں اپیل کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔حکومت پنجاب کی جانب سے دائر اپیل میں مو¿قف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہورکی عدالت نے حساس دستاویزات کا جائزہ لینے کے باوجود ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کا حکم دے دیا، فیصلے سے اس کیس کی تفتیش متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔یادرہے کہ عدالت عظمیٰ نے ذکی الرحمان کی نظربندی کو غیرقانونی قراردیتے ہوئے فوری طورپر رہائی کا حکم دیاتھا۔

مزید :

لاہور -