نواز شریف کا گلگت بلتستان کیلئے پیکج نوٹنکی کے سوا کچھ نہیں :عمران خان

نواز شریف کا گلگت بلتستان کیلئے پیکج نوٹنکی کے سوا کچھ نہیں :عمران خان
نواز شریف کا گلگت بلتستان کیلئے پیکج نوٹنکی کے سوا کچھ نہیں :عمران خان

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کیلئے وزیراعظم نواز شریف کا ترقیاتی پیکج نو ٹنکی کے سوا کچھ نہیں ہے لوگوں کو اس سے کوئی فائدہ حا صل نہیں ہوگا۔عمران خا ن کا کہنا تھا کہ نوازشریف کا گلگت بلتستان کا دورہ اور گورنر کی تقرری دھاندلی کا حصہ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ دھاندلی کیلئے ن لیگ کے لوگوں کو تقرر کیا گیا اور انتخابات سے پہلے ووٹرز پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی گئی ۔

نواز شریف کا کھرمند،شگر ،ہنزا اور نگر کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان ،خنجراب سے اسلام آباد تک ریلوے لائن بچھائی جائیگی:وزیراعظم

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...