وزیردفاع کی جرمن بحریہ کے سربراہ سے ملاقات،یمن کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیردفاع کی جرمن بحریہ کے سربراہ سے ملاقات،یمن کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ ...
وزیردفاع کی جرمن بحریہ کے سربراہ سے ملاقات،یمن کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے جرمن بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی جس میں یمن اور سعودی عرب کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔خواجہ آصف کا اس موقع پر کہناتھا کہ پاکستان کیلئے سعودی عرب اور اس کی سالمیت اہمیت کی حامل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج واحد فوج ہے جو دنیا کی جنگ لڑ رہی ہے اور دہشتگردوں کے خلاف قربانیاں دے رہی ہے مگر پاکستان دہشتگردی جیسے ناسور کو ختم کرکے ہی دم لے گا۔

پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ کے لیے 5 جی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ

مزید : قومی


loading...