جہاں ترقی شروع ہوتی ہے وہاں عمران خان کو تکلیف شروع ہو جاتی ہے : پرویز رشید

جہاں ترقی شروع ہوتی ہے وہاں عمران خان کو تکلیف شروع ہو جاتی ہے : پرویز رشید
جہاں ترقی شروع ہوتی ہے وہاں عمران خان کو تکلیف شروع ہو جاتی ہے : پرویز رشید

  


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں ترقی شروع ہوتی ہے وہاں عمران خان کو تکلیف شروع ہو جاتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے گلگت بلتستان میں خصوصی پیکج کا اعلان کیا گیا ہے لیکن عمران خان کو اس ترقی سے شدید تکلیف ہو رہی ہے ۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ انہیں ان کا حسد لے ڈوبا ہے اور اب جہاں انہیں اپنی شکست نظر آتی ہے وہاں وہ دھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیتے ہیں۔

نواز شریف کا گلگت بلتستان کیلئے پیکج نوٹنکی کے سوا کچھ نہیں :عمران خان

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...