ضرب عضب میں بہترین کارکردگی دکھانے والے سپاہیوں اور افسران میں اعزازات کی تقسیم

ضرب عضب میں بہترین کارکردگی دکھانے والے سپاہیوں اور افسران میں اعزازات کی ...
ضرب عضب میں بہترین کارکردگی دکھانے والے سپاہیوں اور افسران میں اعزازات کی تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ضرب عضب میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں میں اعزازات تقسیم کیے گئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں اعزازات کی تقسیم کے لیے تقریب منعقد کی گئی جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ضرب عضب میں بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران اور سپاہیوں میں اعزازات تقسیم کیے۔شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 30افسران اور سپاہیوں کو تمغہ بسالت اور 33کو ستارہ امتیاز دیا۔ضرب عضب میں شہید ہوجانے والوں کے رشتہ داروںنے اعزازات وصول کیے۔

منی لانڈرنگ کیس ، الطاف حسین کی ضمانت میں 9 جولائی تک کی توسیع

مزید :

قومی -اہم خبریں -