مجھے برطانوی قانون اور نظام انصاف پر مکمل یقین ہے:الطاف حسین

مجھے برطانوی قانون اور نظام انصاف پر مکمل یقین ہے:الطاف حسین
مجھے برطانوی قانون اور نظام انصاف پر مکمل یقین ہے:الطاف حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے برطانوی قانون اور نظام انصاف پر مکمل یقین کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ ان کے ساتھ زیادتی نہیں کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ضمانت مین توسیع سے برطانوی حکام تفتیش مکمل کر لیں گے ۔ایم کیو ایم کے کارکنوں کو تلقین کرتے ہوئے قائد تحریک نے کہا کہ کارکن صبر کریں اور پر امن رہیں ۔یاد رہے کہ الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت ختم ہونے کے بعد پولیس اسٹیشن طلب کیا گیا تھا جہاں ان سے ساڑھے پانچ گھنٹے تفتیش کی گئی جس کے بعدانہیں جولائی تک ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔

منی لانڈرنگ کیس ، الطاف حسین کی ضمانت میں 9 جولائی تک کی توسیع