قطر ایئر ویز نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

قطر ایئر ویز نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
قطر ایئر ویز نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دوحہ (نیوز ڈیسک) قطر ائیرویز نے دنیا بھر میں 140 سے زائد منازل کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشکش سے فائدہ اٹھانے کیلئے بکنگ 19 اپریل تک کروائی جا سکتی ہے جبکہ سفر کا دورانیہ 10 دسمبر 2015ءتک ہو سکتا ہے۔ کرایوں میں کمی اکانومی اور بزنس کلاس کیلئے دستیاب ہو گی۔ چند اہم ترین شہروں کے کرائے اور شرائط و ضوابط درج ذیل ہیں۔

ٹکٹ کی قیمتوں کی مکمل تفصیلات جاننے کے لئے کلک کریں

مزید :

بزنس -