وزیراعظم نواز شریف اور امریکی وزیرخارجہ جان کیری میں ٹیلیفونک رابطہ،یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف اور امریکی وزیرخارجہ جان کیری میں ٹیلیفونک رابطہ،یمن کی ...
وزیراعظم نواز شریف اور امریکی وزیرخارجہ جان کیری میں ٹیلیفونک رابطہ،یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

  


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماوں کی طرف سے یمن کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔یمن کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر پاکستان اور مغربی ممالک کے درمیان رابطے مسلسل جاری ہیں اور یہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے کہ جان کیری نے میاں محمد نواز شریف سے رابطہ کیا ہے۔

مجھے برطانوی قانون اور نظام انصاف پر مکمل یقین ہے:الطاف حسین

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...