شام میں روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو ہواباز ہلاک

شام میں روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو ہواباز ہلاک
شام میں روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو ہواباز ہلاک

  

ماسکو(این این آئی)روس کا M-28 N طرز کا ایک لڑاکا ہیلی کاپٹر شام کے وسطی شہر حمص کے مضافات میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں دو روسی ہواباز ہلاک ہو گئے۔ تباہ ہونے والا کاپٹر 'رات کا شکاری' نام سے مشہور تھا۔وزارت دفاع کے میڈیا ڈائریکٹوریٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ منگل کو علی الصباح حمص شہر کی فضائی حدود میں پیش آیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شام کے اندر دسیوں فضائی حملے کیے ہیں۔ جن میں مبینہ طور پر لبنانی ہشت گرد تنظیم حزب اللہ کے اسلحہ بردار گاڑیوں کے قافلوں کو نشانہ بنا یا گیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -