نشئی نے پولیس کی ”دوڑیں“ لگوا دیں

نشئی نے پولیس کی ”دوڑیں“ لگوا دیں
نشئی نے پولیس کی ”دوڑیں“ لگوا دیں

  

قصور (ویب ڈیسک) قصور میں نشئی نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ پولیس تھانہ صدر قصور کو پولیس ہیلپ لائن 15کے ذریعے اطلاع ملی کہ رفیق ٹاون میں ایک شخص کی نعش پڑی ہے، پولیس موقع پر پہنچی اور نعش کو اٹھانے لگی تو مردہ شخص اچانک اٹھ کر بیٹھ گیا۔ پولیس نے اسے پکڑ کر ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کرا دیا۔

مزید :

قصور -